آج کا موضوع نائلہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نائلہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔نائلہ نام کا مطلب ہے کامیابی۔نائلہ آپ کا اسم اعظم ہے
یاوھاب یا ودود یا باطن
اس اسم اعظم کو روزانہ 96 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔نائلہ اگر آپ کے سسرال والے آپ کی عزت نہیں کرتے آپ کی کسی بات کو اہمیت نہیں دیتے بات بات پر طعنے دیتے ہیں تو آپ کو چاہئے کہ اسم
یا معز
کو ہر روز 121 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اس وظیفے کی برکت سے سسرال والے نہ صرف آپ کی دل سے عزت کرنے لگے گیں بلکہ آپ سب ہر دلعزیز بن جائیں گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اس اسم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتی ہیں تو دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کر لیں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Kandhe Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کا کندھا جام ہوگیا ہے یعنی منجمد کندھے کی تکلیف ہے تو اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔فروزن شولڈر سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔جس میں موجود سورۂ الشعراء کی شفاء...