کسی بھی عمر میں اگر آپ کو یہ مسئلہ ہوجائے کہ حیض یا پیریڈز جب بھی ہوتے ہیں تو بلیڈنگ بہت ہی زیادہ ہوتی ہے۔ رکتی نہیں ہے یا پھر پیریڈز ہر ۵۱ دن کے بعد ہوتے ہیں یا دو، دو، تین، تین ماہ کے بعد ہوتے ہیں۔ ان سب مسائل کا روحانی علاج شیئر کرنے سے پہلے بتادیں کہ ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں بتا دئیے جائیں گے۔ پیریڈز کے تمام مسائل حتیٰ کہ شدید درد کو روکنے کا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ کو سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸

واذ ا مرضت فھوا یشفین

کا نقش دیا جائے گا۔ اور بہت بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ نظر بد لگنے سے یا جادو کے اثرات کی وجہ سے بھی یہ سب مسائل اور پیریڈز کی بے قاعدگی پیدا ہوتی ہے۔ لہٰذا شفاء کے نقش کے ساتھ سورۂ البقرہ کا نقش بھی دیا جائے گا۔ اور آپ کی ڈائٹ میں بھی کچھ تبدیلی کروائی جائے گی تو ان شاء اللہ پیریڈز کا فلو نارمل ہوجائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ahsase Kamtari Se Nijat Ka Rohani amal

Ahsase Kamtari Se Nijat Ka Rohani amal

ایسے افراد جو احساس کمتری کا شکار ہیں اپنے دوستوں اور رشتے داروں کے سامنے بھی خود اعتمادی سے بات نہیں کر پاتے۔ایسے لوگوں کی شخصیت بہت متاثر ہوتی ہے اور وہ ہر معاملے میں ہی دوسروں سے پیچھے رہ جاتے ہیں۔لہٰذا اگر آپ اپنے آپ کو کانفیڈنٹ اور نفسیاتی طور ر مضبوط بنانا چاہتے...

Tibi Ke Khatme Ke Liye Taweez

Tibi Ke Khatme Ke Liye Taweez

ٹی بی کے مریض افراد جو ڈاکٹری علاج سے مایوس ہو چکے ہیں اور انہیں کسی طرح آرام نہیں آرہا۔ ٹی بی کے مریض کا نام سن کر ہی مریض سے دور بھاگتے ہیں۔ آپ کو اس بیماری کا روحانی علاج بتاتے چلیں۔ ہمارے روحانی ماہرین ٹی بی کے مریضوں کو سورہ الشوریٰ آیت نمبر 80کا خاص اوقات میں...

Sirf 3 Din Ma Kamar Ke Puranay Dard Se Nijat

Sirf 3 Din Ma Kamar Ke Puranay Dard Se Nijat

ایسے افراد جنھیں کمر میں شدید درد ہے بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن کھانے سے بھی آرام نہیں آرہا تو انہیں سورۂ الشعرا کا شفاء والا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جاتا ہے جس کی بدولت اللہ کے کرم سے کمر کا درد کتنا بھی شدید ہو تو صرف 3 دن میں اس حد تک کم ہو جاتا...

Asaib O Jinnat Ka Khatma Surah Baqrah Se

Asaib O Jinnat Ka Khatma Surah Baqrah Se

بعض جنات و آسیب ایسے ہوتے ہیں جو جادو کے ذریعے انسانوں پر مسلط کئے جاتے ہیں بعض گھروں میں درختوں پر موجود ہوتے ہیں بعض جنات انسان کے خون میں گردش کرتے ہیں اور جو جنات خون میں گردش کرتے ہیں وہ والدین سے اولاد میں منتقل ہوئے ہوتے ہیں۔اب جنات یا آسیب کا توڑ کرنے سے پہلے...

Dard Se Tarapne Wale Mareez Ke Liye Shifa

Dard Se Tarapne Wale Mareez Ke Liye Shifa

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک ایسی خاتون کا کیس آیا جس کو پورے جسم میں شدید درد رہتا تھادرد کی شدت نے اس کی زندگی اجیرن کر دی تھی۔اس نے ہر طرح کا علاج کروا لیا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئرتھیں اور ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ آپ کو کچھ نہیں ہے مگراس...

Benefits Of Surah Muzammil

Benefits Of Surah Muzammil

سورۂ المزمل لاجواب فیض و برکات کی حامل ہے۔سورۂ المزمل کی تلاوت خیر و برکت رزق میں اضافے اور مشکلات کو آسانی میں بدلنے کا سبب ہے۔ ویسے تو سورۂ المزمل کے بے شمار فضائل ہیں لیکن آج  کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند فضائل شیئر کریں گے۔اگر رشتے یا شادی میں رکاوٹ ہے ہر بار...

Hamal Ke Duran Stress Ka Hona

Hamal Ke Duran Stress Ka Hona

ایسی خواتین جو حمل کے دوران ہر وقت سڑریس کا شکار رہتی ہیں اور ان کو عجیب وہم ستاتے رہتے ہیں۔تو اس کیفیت سے بچنے کے لئے ہم ان خواتین کو ایک روحانی علاج بتائیں گے۔وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِاور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے ۔ اس آیت کی تلاوت آج سے...

Haddiyon Ke Cancer Ka Rohani Ilaj

Haddiyon Ke Cancer Ka Rohani Ilaj

اگر آپ ہڈیوں کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ اور ڈاکٹری علاج کروا کر بھی مایوسی ہو چکی ہے تو روحانی علاج سے ابھی کینسر کا علا ج کروائیں۔ سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر کی بدولت ہڈیوں میں موجود کینسر کے جراثیم جڑ سے...

Aulad e Narina Ke Liye Qurani Naqsh

Aulad e Narina Ke Liye Qurani Naqsh

اگر آپ کو اولاد نرینہ کی خواہش ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے اولاد نرینہ کے حصول کے لئے سورۂ الیوسف کے خاص نقش تیار کئے ہیں۔جن پر اسمائے الٰہی،خا ص روحانی کلمات اور قرآنیا سورۂ مبارکہ کی بہت بڑی تعداد میں پڑھائی کر کے دم کیا جاتا ہے۔جس سے اس نقش کے...

Pasand Ki Shadi Ke Liye Rohani Taweez

Pasand Ki Shadi Ke Liye Rohani Taweez

اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن گھر والے نہیں مان رہے۔آپ نے گھر والوں کہ منانے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن آپ کی تمام کوششیں ناکام ہو گئی ہیں توآپ کو چاہئے کہ آپ سورۂ الیٰسین کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھیں۔اس نقش میں سے نکلنے والی طاقت ور روحانی لہریں...

Karobar Ko Barhane Ka Naqsh

Karobar Ko Barhane Ka Naqsh

اگر آپ کا کاروبار نہیں چل رہا نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے۔کاروبار میں کئی مرتبہ پیسہ لگا چکے ہیں لیکن ہر بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن کاشکار ہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ اخلاص کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس...

Period Ka Shadeed Dard Ka Ilaj

Period Ka Shadeed Dard Ka Ilaj

اگر آپ کو پیریڈز کے دوران شدید درد ہوتا ہے۔ اور اتنا درد ہوتا ہے کہ کسی دوائی سے، ہوم ریمیڈی سے، کسی چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ توآپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔اس روحانی علاج سے اللہ کا کرم ہوگا اور درد اس قدر کم ہو جائے گا کہ اپنے روز...