آج ہم آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا پاورفل روحانی علاج آپ سے شیئر کر رہے ہیں کہ جس کی بدولت آپ کا بلڈ پریشراگر ہائی رہتا ہے تو وہ بھی نارمل ہوجائے گا اور اگربلڈ پریشرلو ہوجاتا ہے تو وہ بھی اللہ کے کرم سے نارمل رہے گا۔ اس کے لئے آپ کو سورۂ الشعرا کا نقش دیا جائے گا۔اس نقش میں موجود سورۂ الشعرا کی آیت نمبر 80 بے حد روحانی تاثیر کی حامل ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے
وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِ
جس کا ترجمہ ہے اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔ اس سورۂ کے حیران کن روحانی اثرات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس آیت مبارکہ کے نقش بڑے پیمانے پر تیارکئے گئے ہیں۔جب سائل اس نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کے پہنتا ہے تو اللہ کے کر م سے بلڈ پریشر نہ ہائی رہتا ہے اور نہ ہی لو ہوتا ہے بلکہ نارمل رہنے لگتا ہے۔تعویز کا ہدیہ 1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو تعویذ فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related post
Maa Ke Doodh Mein Izafe Ka Taweez
ایسی خواتین جنہیں بچے کو فیڈ کروانے میں مشکل ہورہی ہے۔ بریسٹ ملک بہت کم آرہا ہے یا بالکل نہیں آرہا تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے اور ۳ دن کے اندر اندر اللہ کے کرم سے مڈر فیڈ میں بہت زیادہ اضافہ ہوجاتا ہے۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے...
Saas Aur Bahu Mein Mohabbat Ka Taweez
اگر ساس اور بہو کے درمیان ہر وقت کسی نہ کسی بات پر لڑائی یا مخالفت ہوتی رہتی ہے۔ جس وجہ سے دونوں کا ایک گھر میں رہنا مشکل نظر آتا ہے تو نقش سورۂ النساء اسی مسئلے کے حل کے لئے بنایا گیا ہے۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر سے ساس بہو میں ماں اور بیٹی جیسی مثالی محبت پیدا...
Pur Sukoon Neend Gahri Neend Ke Liye Taweez
جن لوگوں کو رات میں نیند نہیں آتی۔ ان کے لئے روحانی علاج شیئر کریں۔ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔پرسکون اور میٹھی نیند کے لئے آپ کو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے۔ اور اللہ کے کرم سے بہت ہی میٹھی اور پرسکون...
Dushman Par Galba Pane Ka Taweez
اگر آ پ کا دشمن بہت طاقتور ہے۔ مالی طور پر بھی مضبوط ہے اور جادوٹونے بھی کرواتا ہے تو اس مسئلے کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ دشمن پر غالب آنے کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الناس کا تعویذ۔ جس...
Peshab Mein Dard Aur Jalan Ka Ilaj
اگر آپ کو یورن درد اور جلن کے ساتھ آتا ہے اور ہر طرح کے علاج کروانے کے بعد بھی یہ مسئلہ مکمل طور پر ٹھیک نہیں ہوتا تو اس کاروحانی علاج شیئر کریں گے۔علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ ہر قسم کے یورن پرابلم سے شفاء کے لئے آپ کو دیا...