ایسی بیویاں جو اپنے شوہر کے سخت مزاج سے بہت پریشان ہیں۔ان کے شوہر ان کی کوئی بات نہیں مانتے۔جب بھی وہ کوئی بات کہتی ہیں یا اپنی کوئی بات منوانا چاہتی ہیں تو وہ سخت مزاج ہونے کی وجہ سے انہیں ڈانٹ کر خاموش کرو ا دیتے ہیں۔جبکہ بیوی کی یہ خواہش ہو تی ہے کہ ان کے شوہر بھی دوسروں کی طرح ان کے ساتھ پیار سے بات کریں۔وہ ان کی بات کو اہمیت دیں ور ان کی ہر بات مانیں۔لہٰذا ایسی بیوی کو چاہئے کہ وہ صبح فجر کی نماز کے بعد اول و آخر درود پاک کے ہمراہ
سُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُ
کو 313 مرتبہ پڑھ کرشوہر کی تصویر پر دم کر دے۔کامل یقین سے کئے گئے اس وظیفے کی برکت سے صرف چند دن میں ہی شوہر کے دل میں بیوی کے لئے نرمی اور محبت کے جذبات پیدا ہوں گے اور شوہر دل سے بیوی کی عزت کرنے اورہر بات ماننے پر مجبور ہو جائے گا ان شاء اللہ۔لیکن اگر شوہر کے سخت رویے کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو بندش یا نظر بد وغیرہ تو پھر جادو کے مکمل توڑ کے لئے دئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Post
Yadasht Ko Tez Karne Ka Taweez
اگر آپ کا حافظہ کمزور ہوگیا ہے۔ کچھ یاد نہیں رہتا۔یادداشت کی کمزوری آپ کو پہلے نہیں تھی اب ہوگئی ہے تو اس کا روحانی علاج بتائیں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پررابطہ کریں۔ آپ کو دیا جائے گا اسم اعظم یا قوی کا نقش۔ جو آپ کی...
Rizq Mein Barkat Ka Powerful Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے رزق میں کثیر اضافہ ہو گا اور آپ رزق کو نہیں بلکہ رزق خود آپ کو تلاش کرے گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد اول و آخر درود پاک کے ہمراہ110 مرتبہسُبْحَانَ اللّٰہ، یَا...
Kandhe Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کا کندھا جام ہوگیا ہے یعنی منجمد کندھے کی تکلیف ہے تو اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔فروزن شولڈر سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔جس میں موجود سورۂ الشعراء کی شفاء...