ایسی بیویاں جو اپنے شوہر کے سخت مزاج سے بہت پریشان ہیں۔ان کے شوہر ان کی کوئی بات نہیں مانتے۔جب بھی وہ کوئی بات کہتی ہیں یا اپنی کوئی بات منوانا چاہتی ہیں تو وہ سخت مزاج ہونے کی وجہ سے انہیں ڈانٹ کر خاموش کرو ا دیتے ہیں۔جبکہ بیوی کی یہ خواہش ہو تی ہے کہ ان کے شوہر بھی دوسروں کی طرح ان کے ساتھ پیار سے بات کریں۔وہ ان کی بات کو اہمیت دیں ور ان کی ہر بات مانیں۔لہٰذا ایسی بیوی کو چاہئے کہ وہ صبح فجر کی نماز کے بعد اول و آخر درود پاک کے ہمراہ

سُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُ

کو 313 مرتبہ پڑھ کرشوہر کی تصویر پر دم کر دے۔کامل یقین سے کئے گئے اس وظیفے کی برکت سے صرف چند دن میں ہی شوہر کے دل میں بیوی کے لئے نرمی اور محبت کے جذبات پیدا ہوں گے اور شوہر دل سے بیوی کی عزت کرنے اورہر بات ماننے پر مجبور ہو جائے گا ان شاء اللہ۔لیکن اگر شوہر کے سخت رویے کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو بندش یا نظر بد وغیرہ تو پھر جادو کے مکمل توڑ کے لئے دئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Post

Sar Dard Ka Powerful Wazifa

Sar Dard Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کو سر میں ہر وقت درد رہتا ہے درد کی وجہ خواہ میڈکلی ہو یا روحانی اوربہت سے علاج کروانے پر بھی کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے سر کا درد ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گا انشاء اللہ۔وہ دہ اسم...

Is Wazifay Se Bachy Ki Growth Tazi Se Ho Gi

Is Wazifay Se Bachy Ki Growth Tazi Se Ho Gi

 ہم حاملہ خواتین کے لئے بہت ہی زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔جس سے بچہ صحت مند اور خوبصورت پیدا ہو گااور بے شمار خوبیوں کا مالک ہو گا۔وہ وظیفہ ہے سبحان اللہ،یا حافظ ۔اس وظیفے کو آپ نے ہر روز 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور 9 ماہ تک جاری رکھنا ہے۔اس کے علاوہ اگر بچے کی گروتھ نہ ہو...

Nafsiyati Aur Rohani Amraz Se Shifa Ka Taweez

Nafsiyati Aur Rohani Amraz Se Shifa Ka Taweez

سورہ الرحمٰن کے جادوئی نقش کی بدولت اپنے تمام تر نفسیاتی امراض کا علاج کروائیں۔ اور نفسیاتی امراض کو اپنی زندگی سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خدا حافظ کہہ دیں۔ انشاء اللہ۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female: 0306-4151113Male:...

Har Hajat Puri Hone Ka Rohani Ilaj

Har Hajat Puri Hone Ka Rohani Ilaj

اگرآپ کی کوئی بھی حاجت پوری نہیں ہوتی۔آپ کی خواہش دل تک ہی محدود رہ جاتی ہے تو سورہ المائدہ کے پاور فل نقش کی بدولت آپ کی ہر حاجت پوری ہو گی اور آپ کی خواہشات کبھی بھی ادھوری نہیں رہیں گی انشاء اللہ۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female:...

Sotay Hue Muh Se Raal Tapakna

Sotay Hue Muh Se Raal Tapakna

12سال سے بڑے بچے اور جوان افراد جن کے منہ سے سوتے ہوئے رال ٹپکتی ہے ان کے لئے یہ ایک بہت بڑی بیماری کا سگنل ہے۔جسے سلیب اپنیا بھی کہتے ہیں۔ اگرآپ اس بیماری سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں تو ابھی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ اللہ...

Anton Ki Sozish Se Shifa Ka Ilaj

Anton Ki Sozish Se Shifa Ka Ilaj

اگر آپ کی آنتوں میں سوزش رہتی ہے۔جس کی وجہ سے کھانا پینا مشکل ہو جاتا ہے اور آپ شدید تکلیف میں مبتلا ہیں۔بہت سے علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹرمیں سورۂ الشعرا کے تعویذ موجود ہیں۔جیسے ہی یہ نقش آپ کے نام سے منسوب کروا...

Saad Name Ka Matlab | Saad Name

Saad Name Ka Matlab | Saad Name

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سعد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔سعد آپ کا اسم اعظم ہے یَا وَلِیُّ،یَا حَیُّآپ اس اسم اعظم کو ہر روز 65 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ...

Rashid Name Ka Matlab | Rashid Name

Rashid Name Ka Matlab | Rashid Name

آج  کے موضوع  میں ہم آپ کو بتائیں گے راشد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔راشد آپ کا اسم اعظم ہےیَا احَدُ، یَا سَمِیْعُ یَا رَقِیْباس اسم اعظم کو ہر روز 505 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے...

Nazish Name Amazing Personality |  Nazish Name

Nazish Name Amazing Personality | Nazish Name

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے نازش نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نازش نام کا مطلب ہے ناز کرنے والی،فخر کرنے والی۔نازش آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَلِیُّ،یَا رَقِیْبُاس اسم اعظم کو ہر روز 358 مرتبہ پڑ ھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے...

Kamar Ke Dard Se Mukammal Shifa

Kamar Ke Dard Se Mukammal Shifa

اگر آپ کو کمر میں درد کی شکایت ہے اس درد نے آپ کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔بہت سے علاج کروانے پر بھی کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۂ الشعرا کے نقش تیار کئے ہیں جوکمر کے درد سے شفاء کا کامیاب روحانی علاج ہے۔لیکن اگر کمر درد کی وجہ...

Teesre Mahine Mein Hamal Ka Zaya Ho Jana

Teesre Mahine Mein Hamal Ka Zaya Ho Jana

جن خواتین کا حمل تیسرے مہینے میں ضائع ہوجاتا ہے۔ اور ایسا کئی بار ہوچکا ہے تو اس کا سد باب روحانی طریقے سے کرنا ضرور ی ہے۔ سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش منگواکے پیٹ پر باندھ لیں یا گھر میں رکھ لیں۔ ان شاء اللہ بچہ گرو کرے گا۔ اور اللہ کی ذات ایسی شفاء دیں گے کہ حمل...

Ramsha Name Ka Matlab | Ramsha Name

Ramsha Name Ka Matlab | Ramsha Name

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے رمشا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔رمشا نام کا مطلب ہے مسرور خوش۔رمشا آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَاحِدُ،یَا شَکُوْرُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 545 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر قدم پر...