ایسی بیویاں جو اپنے شوہر کے سخت مزاج سے بہت پریشان ہیں۔ان کے شوہر ان کی کوئی بات نہیں مانتے۔جب بھی وہ کوئی بات کہتی ہیں یا اپنی کوئی بات منوانا چاہتی ہیں تو وہ سخت مزاج ہونے کی وجہ سے انہیں ڈانٹ کر خاموش کرو ا دیتے ہیں۔جبکہ بیوی کی یہ خواہش ہو تی ہے کہ ان کے شوہر بھی دوسروں کی طرح ان کے ساتھ پیار سے بات کریں۔وہ ان کی بات کو اہمیت دیں ور ان کی ہر بات مانیں۔لہٰذا ایسی بیوی کو چاہئے کہ وہ صبح فجر کی نماز کے بعد اول و آخر درود پاک کے ہمراہ
سُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُ
کو 313 مرتبہ پڑھ کرشوہر کی تصویر پر دم کر دے۔کامل یقین سے کئے گئے اس وظیفے کی برکت سے صرف چند دن میں ہی شوہر کے دل میں بیوی کے لئے نرمی اور محبت کے جذبات پیدا ہوں گے اور شوہر دل سے بیوی کی عزت کرنے اورہر بات ماننے پر مجبور ہو جائے گا ان شاء اللہ۔لیکن اگر شوہر کے سخت رویے کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو بندش یا نظر بد وغیرہ تو پھر جادو کے مکمل توڑ کے لئے دئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Post
Zareena Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع زرینہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے زرینہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔زرینہ نام کا مطلب ہے،سونے کی تار،خوبصورت۔زرینہ آپ کا اسم اعظم ہے یا رحیم یا وھاباس اسم اعظم کو ہر روز 272 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم...
Sakeena Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع سکینہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم آپ کو بتائیں گے سکینہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔سکینہ نام کا مطلب ہے سکون دینے والی۔سکینہ آپ کا اسم اعظم ہےیا سلام یا وھاباس اسم اعظم کو روزانہ 145 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل...
Burj Sartan Amazing Personality
آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جن کا سٹار سرطان ہے۔ان افراد کی شخصیت کی سب سے خاص بات یہ ہوتی ہے کہ یہ لوگ زندگی کے ہر مقصد میں کامیابی پانے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔اپنے آپ کو ایک نمایں مقام تک لے کر جانا ان کی اولین ترجیح ہوتی ہے جس کے لئے وہ ان تھک محنت...
Naila Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع نائلہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نائلہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔نائلہ نام کا مطلب ہے کامیابی۔نائلہ آپ کا اسم اعظم ہےیاوھاب یا ودود یا باطناس اسم اعظم کو روزانہ 96 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر...
Balon Ki Khushki Khatam Karne Ka Totka
بالوں میں خشکی سکری ہو جانا ایک عام مسئلہ ہے مرد ہو یا عورت سبھی بالوں میں ہونے والی خشکی سے پریشان رہتے ہیں۔اگر آپ کے بالوں میں بھی خشکی ہوگئی ہے جس کی وجہ سے بال بھی بہت زیادہ گر رہے ہیں تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی آسان سا ٹوٹکہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نیم گرم...
Bisma Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے بسمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاور فل روحانی حل۔بسمہ نام کا مطلب ہے شائستگی بسمہ آپ کا اسم اعظم ہےیا واحد یا حلیماس اسم اعظم کو آپ ہر روز 107 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفو ظ رہیں گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ...
Sunbal Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع سنبل نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے سنبل نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔سنبل نام کا مطلب ہے ملائم۔سنبل آپ کا اسم اعظم ہےیا باطن،یا حسیباس اسم اعظم کو آپ ہر روز 142 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو...
Haseeb Name Ka Matlab | Haseeb Name
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے حسیب نام کا اسم اعظم اور ر مسئلے کا روحانی حل۔حسیب آپ کا اسم اعظم ہےیا وکیل،یا وھاباس اسم اعظم کو آپ ہر روز 80 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی...
Rozina Name Ka Matlab | Rozina Name
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے روزینہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔روزینہ نام کا مطلب گلاب کا پھول ہے۔روزینہ آپ کا اسم اعظم ہےیارحیم یا ودوداس اسم اعظم کو آپ روزانہ 278 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر پریشانی اور مشکل سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء...
Khuab Mein Janwer Ko Hamla krtay Hue Dekhne Ki Elamat ?
ہمارے روحانی سنٹر میں علم تعبیر کے ماہرین کے مطابق خواب میں کسی جانور کو حملہ کرتے دیکھنا اگر اس خواب کی تعبیر کا نفسیاتی پہلو دیکھا جائے تو یہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ آپ کی زندگی میں کوئی ایسا مسئلہ درپیش ہے جس سے آپ بھاگ رہے ہیں یا کسی ناپسندیدہ یا تکلیف دہ...
Surah Muzamil Ki Herat Angaiz Barkaat Se Mushkilat Ka Hall
ہم آپ کے ساتھ سورۂ المزمل کے چند فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔جس گھر میں سورۂ المزمل کی روزانہ تلاوت کی جائے اس گھر میں کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی نہیں رہتی۔ایسے افراد جو بہت زیادہ مشکلات و مصائب کا شکار ہیں انہیں چاہئے کہ روزانہ سورۂ المزمل کی تلاوت کرنا اپنا معمول...
Benefits Of Surah Muzammil
سورۂ المزمل لاجواب فیض و برکات کی حامل ہے۔سورۂ المزمل کی تلاوت خیر و برکت رزق میں اضافے اور مشکلات کو آسانی میں بدلنے کا سبب ہے۔ ویسے تو سورۂ المزمل کے بے شمار فضائل ہیں لیکن آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند فضائل شیئر کریں گے۔اگر رشتے یا شادی میں رکاوٹ ہے ہر بار...