by admin | May 30, 2025 | Period
کسی بھی عمر میں اگر آپ کو یہ مسئلہ ہوجائے کہ حیض یا پیریڈز جب بھی ہوتے ہیں تو بلیڈنگ بہت ہی زیادہ ہوتی ہے۔ رکتی نہیں ہے یا پھر پیریڈز ہر ۵۱ دن کے بعد ہوتے ہیں یا دو، دو، تین، تین ماہ کے بعد ہوتے ہیں۔ ان سب مسائل کا روحانی علاج شیئر کرنے سے پہلے بتادیں کہ ہمارے رابطہ...