by admin | May 27, 2025 | Nasha
وقتی طور پر اینگزا ئٹی، ڈپریشن یا سڑیس سے نجات پانے کے لئے لوگ شراب جیسی عادت کو اپنا لیتے ہیں۔ یا برُی صحبت اور آزادانہ ماحول کی وجہ سے بھی شراب کی لت لگ جاتی ہے۔اور شراب کی عادت کو چاہ کر بھی چھوڑنا مشکل سی بات ہے۔انسان کی زندگی بچانے اور شراب کی لت سے نجات کا...