by admin | May 19, 2025 | Bawaseer
بواسیر چاہے خونی ہو بادی ہو یا موہکوں والی ہو۔جس کی وجہ سے آپ شدید تکلیف میں مبتلا ہیں اور آپ نے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھا لیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ہم آپ کو بتائیں گے قرآن کریم کی سورۂ الشعرا شفاء کی زبردست روحانی تاثیر رکھتی ہے۔اس سورۂ کی آیت...