by admin | May 27, 2025 | Rohani Ilaj
ایسے افراد جنھیں کمر میں شدید درد ہے بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن کھانے سے بھی آرام نہیں آرہا تو انہیں سورۂ الشعرا کا شفاء والا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جاتا ہے جس کی بدولت اللہ کے کرم سے کمر کا درد کتنا بھی شدید ہو تو صرف 3 دن میں اس حد تک کم ہو جاتا...
by admin | May 27, 2025 | Nasha
وقتی طور پر اینگزا ئٹی، ڈپریشن یا سڑیس سے نجات پانے کے لئے لوگ شراب جیسی عادت کو اپنا لیتے ہیں۔ یا برُی صحبت اور آزادانہ ماحول کی وجہ سے بھی شراب کی لت لگ جاتی ہے۔اور شراب کی عادت کو چاہ کر بھی چھوڑنا مشکل سی بات ہے۔انسان کی زندگی بچانے اور شراب کی لت سے نجات کا...
by admin | May 26, 2025 | taweez
بعض جنات و آسیب ایسے ہوتے ہیں جو جادو کے ذریعے انسانوں پر مسلط کئے جاتے ہیں بعض گھروں میں درختوں پر موجود ہوتے ہیں بعض جنات انسان کے خون میں گردش کرتے ہیں اور جو جنات خون میں گردش کرتے ہیں وہ والدین سے اولاد میں منتقل ہوئے ہوتے ہیں۔اب جنات یا آسیب کا توڑ کرنے سے پہلے...
by admin | May 23, 2025 | Rohani Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایک ایسی خاتون کا کیس آیا جس کو پورے جسم میں شدید درد رہتا تھادرد کی شدت نے اس کی زندگی اجیرن کر دی تھی۔اس نے ہر طرح کا علاج کروا لیا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئرتھیں اور ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ آپ کو کچھ نہیں ہے مگراس...
by admin | May 22, 2025 | Wazifa
ہم آپ کے ساتھ سورۂ المزمل کے چند فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔جس گھر میں سورۂ المزمل کی روزانہ تلاوت کی جائے اس گھر میں کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی نہیں رہتی۔ایسے افراد جو بہت زیادہ مشکلات و مصائب کا شکار ہیں انہیں چاہئے کہ روزانہ سورۂ المزمل کی تلاوت کرنا اپنا معمول...