بالوں میں خشکی سکری ہو جانا ایک عام مسئلہ ہے مرد ہو یا عورت سبھی بالوں میں ہونے والی خشکی سے پریشان رہتے ہیں۔اگر آپ کے بالوں میں بھی خشکی ہوگئی ہے جس کی وجہ سے بال بھی بہت زیادہ گر رہے ہیں تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی آسان سا ٹوٹکہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نیم گرم کوکونٹ آئل میں ایک لیموں نچوڑ لینا ہے اور اس آئل کو اچھی طرح سے مساج کرتے ہوئے بالوں میں لگانا ہے۔ہفتے میں دو بار یہ آئل بالوں میں لگائیں۔ اس کے رزلٹس آپ کو حیران کر دیں گے۔بالوں میں سے نہ صرف خشکی ختم ہو جائے گی بلکہ بال بھی تیزی سے بڑھنے لگیں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی سنٹر کے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
July Mein Paida Hone Wale Logo Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم جولائی میں پیدا ہونے والے افراد کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔جولائی میں پیدا ہونے والے افراد کو چاہئے کہ وہ روزانہیا اللہ،یا رحمن،یا رحیمکو 410 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔ہر حاجت پوری ہو گی۔جاب،کاروبار میں...
Kale Jadu Se Nijat Ka Taweez
اگرآپ کالے جادو کے زیر اثر ہیں جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں بندش ہو گئی ہے۔رکاوٹیں درپیش ہیں،شادی نہیں ہورہی،اولاد نہیں ہورہی،کاروبارنہیں چل رہا،لوگ عزت نہیں کرتے،بیماریاں بہت زیادہ آرہی ہیں جادو کا توڑ کروانا چاہتے ہیں لیکن نہیں ہو رہا تو آپ کو چاہئے کہ سورۂ البقرہ...
Zareena Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع زرینہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے زرینہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔زرینہ نام کا مطلب ہے،سونے کی تار،خوبصورت۔زرینہ آپ کا اسم اعظم ہے یا رحیم یا وھاباس اسم اعظم کو ہر روز 272 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم...
Bachedani Ki Sozish Aur Infection Ka Ilaj
اگر آپ کی بچے دانی میں سوزش یا انفیکشن ہوگیا ہے۔ کسی علاج سے نہیں جارہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ اور پرانی سے پرانی سوزش کو اپنی پاورفل روحانی تاثیر سے دنوں میں ختم کرتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے ہوتا ہے کہ آپ پر...
Rehaana Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع ریحانہ نام کی لڑکیوں کی لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ریحانہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔ریحانہ نام کا مطلب ہے خوشبو۔ریحانہ آپ کا اسم اعظم ہےیا نور یا حیاس اسم اعظم کو روزانہ 274 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم...
Sciatica Pain Treatment In Quran
اگر آپ کو شاٹیکا پین ہے۔ جسے عرق النساء، لنگڑی کا درد یاپھر ایک ٹانگ کا درد بھی کہا جاتا ہے۔ اس درد کو جو چیز مکمل طورپر ختم کرسکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ الفاتحہ اور سورۂ الشعراء۔ اگر ان دونوں سورہ کا تعویذ مریض کے نام سے منسوب کرواکے اسے پہنا دیا جائے تو اس کی باڈی میں...
Sakeena Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع سکینہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم آپ کو بتائیں گے سکینہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔سکینہ نام کا مطلب ہے سکون دینے والی۔سکینہ آپ کا اسم اعظم ہےیا سلام یا وھاباس اسم اعظم کو روزانہ 145 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل...
Naila Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع نائلہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نائلہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔نائلہ نام کا مطلب ہے کامیابی۔نائلہ آپ کا اسم اعظم ہےیاوھاب یا ودود یا باطناس اسم اعظم کو روزانہ 96 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر...
Rukaiya Name Meaning In Urdu
ہم بتائیں گے رقیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا زبردست رو حانی حل۔رقیہ نام کا مطلب ہے نرم،خوبصورت۔رقیہ آپ کا اسم اعظم ہےیا بصیر،یا احد۔اس اسم اعظم کو روزانہ 315 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء...
Neelam Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع نیلم نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نیلم نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔نیلم کا مطلب ہے ”آسمانی رنگ کا قیمتی پتھر“۔نیلم آپ کا اسم اعظم ہے یا قوی یا وھاب اس اسم اعظم کو روزانہ 130 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا...
Burj Sartan Amazing Personality
آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جن کا سٹار سرطان ہے۔ان افراد کی شخصیت کی سب سے خاص بات یہ ہوتی ہے کہ یہ لوگ زندگی کے ہر مقصد میں کامیابی پانے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔اپنے آپ کو ایک نمایں مقام تک لے کر جانا ان کی اولین ترجیح ہوتی ہے جس کے لئے وہ ان تھک محنت...
Bisma Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے بسمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاور فل روحانی حل۔بسمہ نام کا مطلب ہے شائستگی بسمہ آپ کا اسم اعظم ہےیا واحد یا حلیماس اسم اعظم کو آپ ہر روز 107 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفو ظ رہیں گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ...